سوال:

اِس وقت جو سوتی اور اونی موزے رائج ہیں ، ان پر مسح جائز ہے یا نہیں؟ مسافر ہو یا مقیم۔

الجواب:

 یہ موزے جو عموماً سوتی یا اونی پہنے جاتے ہیں ، ان پر مسح کافی نہیں ، پاؤں دھونا لازم ہے ۔ و اللہ تعالیٰ اعلم

(ماخوذ:فتاویٰ امجدیہ جلد: 1، ص:27)