سوال:

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ زید اپنی بیوی کے سامنے بالکل برہنہ نہاتا ہے، جائز ہے یا نہیں۔

الجواب:

بیوی کے سامنے برہنہ ہونے میں حرج نہیں، البتہ کمالِ حیاء یہ ہے کہ بے ضرورت بیوی کے سامنے بھی نہ ہو۔ و اللہ تعالیٰ اعلم

(فتاویٰ امجدیہ جلد: 1 ،ص:13)