سوال:

 عام استعمال جوتا کا کیا حکم ہے پاک ہے یا ناپاک؟

 الجواب:

 استعمالی جوتا میں اگر نجاست نہ لگی یا لگی مگر اس نے پاک کر لیا یا اس کے علم میں نجاست لگنا نہیں ہے تو ان صورتوں میں پاک ہے اور اگر اس کے علم میں یہ ہے کہ نجاست لگی تھی اور پاک نہیں کیا تھا تو ناپاک ہے۔ واللہ تعالی اعلم

( ماخوذ: فتاویٰ امجدیہ  جلد 1،ص 38،39)