سوال:

 کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ جمی ہوئی چربی میں کتے نے منہ ڈالا اور کھائی اب اس کا کیا حکم ہے؟

الجواب:

  جہاں سے کھائی، وہاں آس پاس سے نکال کر پھینک دے باقی پاک ہے۔ واللہ تعالی اعلم۔

( ماخوذ: فتاویٰ امجدیہ  جلد 1،ص 33)